خوبصورت مرد ہوتا ہے جو وحشت کے گھوڑے پ سوار ہو ک عورت کی خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کی خطاؤں کو معاف کردیتا ہے۔ خوبصورت مرد ہوتا ہے جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اُڑاتا۔خوبصورت مرد و ہوتا ہے جو بن مانگے عورت کو محبت اور عزت دیتا ہے۔ ...
Read More »کولیسٹرول کم کر ک امراض قلب س محفوظ رکھنے وال خشک میوہ
کولیسٹرول کم کر ک امراض قلب س محفوظ رکھنے وال خشک میوہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر چیز انسان ک فائدے کے لیے بنائی ہے ۔ انہی چیزوں میں سے ایک اخروٹ بھی ہے ۔ اخروٹ کے بے شمار طبی فوائد ہیں جن می سے اکثر کے متعلق آپ جانتے ہیں لیکن طبی ماہرین نے اخروٹ کا ایک انتہائی ...
Read More »پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے؟ رپورٹ نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا
پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے؟ رپورٹ نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا چائے کو اگر دنیا کا پسندیدہ ترین مشروب کہا جائے تو شاید غلط نہ ہو ، دنیا کے ہر خطے میں کسی نہ کسی طرح چائے کا استعمال ضرور ہوتا ہے ۔ برصغیر بالخصوص پاکستان میں چائے صبح کے ناشتے اور شام کے اوقات ...
Read More »وہ عورت جس سے نکاح کرنے والا مرد لازماً غریب ہو جاتا ہے ، نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
ہمارے معاشرے میں رشتہ تلاش کرتے وقت عموماً ظاہری اور مادی چیزوں وک زیادہ اہمیت دی جاتی ہے جب کہ دین داری شرافت اور اچھے اخلاق جیسی خوبیوں کو نظر انداز کردیاجاتا ہے جو ازدواجی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اسی لئے معاشرے میں طلاق دینے کا رجحان دن بدن بڑھتا چلا جارہا ہےکامیاب گھریلو زندگی کے لئے ...
Read More »جو بیوی ہم بستری سے انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے ؟ تمام مسلمان بیویاں جان لیں
لاکھوں کروڑوں درود اور سلام نبی کریم ، محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ پر جو وجہہِ تخلیق کائنات بھی ہیں اور فخر موجودات بھی ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے دوستوں کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر پربلاتا ہےاوراس کی عورت اس کے پاس نہیں جاتی اورشوہر اس پرغضب ...
Read More »10 کھانے جو گُردوں کی صفائی کر دیتے ہیں
گُردے انسانی جسم کے انتہائی اہم عضو ہیں جو جسم سےزہریلے مادے خارج کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور جسم میں body Fluid کا بیلنس رکھتے ہیں اور electrolytes کی مقدار کو پُورا رکھتے ہیں۔ ہمارے جسم میں موجود خون دن میں کئی دفعہ گُردوں سے پاس ہوتا ہے اور گُردے اُسے ہر وقت صاف کرنے میں مصروف رہتے ...
Read More »”پانی کی ایک بوتل میں 7 لہسن کی جوے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں،فوائد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے“
پانی کے بغیر زندگی کا کوئی تصورنہیں پانی کی اہمیت کوئی ان سے پوچھے جوایک ایک بوند ھ کوترستے ہیں پانی نہ ہو تو کوئی کام کرنا تو دور کی بات انسان زندہ بھی نہیں ہے رہ سکتا پانی صیحت اورحسن دونوں کے لئے بہت اہم ہے۔ آج کی میری ویڈیو بھی اسی پرمشتمل ہے پانی کی بوتل میں ساتھ ...
Read More »عامر لیاقت حسین کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
معروف اینکر در کن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے جن کے مرنے کے بعد ان کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے شاعرانہ تبصرہ کیا تھا۔ ساجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ آخری پیغام میں عامر لیاقت نے لکھا کہ وہ چل بسے وہ اچھے ...
Read More »ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ؟ ڈرائیور کا انکشاف
عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال سے عامر لیاقت کے ساتھ کام کررہا ہوں، دھواں بھرنے سے میری اور عامر بھائی کی طبعیت خراب ہوئی۔ڈرائیور جاوید نے کہا کہ میں نے ممتاز اور باہر موجود دکانداروں کو آواز دی، ہم واپس عامر لیاقت کے کمرے میں ان کے پاس پہنچے تو ...
Read More »ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے، وجہ سامنے آگئی
انتہائی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے کہ ڈاکٹر عام لیاقت انتقال کر گئے۔ آپ کو بتاتے چلے عام لیاقت پی ٹی آئی کے منحرف اراکین میں سے ہیں اور انہوں نے اب تیسری شادی کی تھی، جو کہ پھر متنازع ہوئی تھی ۔ اطلاعات کے مطابق، ان کے ملازم کا کہنا تھا کہ وہ جب کمرے میں گیا تو ...
Read More »