Templates by BIGtheme NET

آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت

آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلتلاہور. آیت الکرسی پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں اس کے فوائد اتنے ہیں جس کا احاطہ انسانی قلم نہیں کرسکتا یعنی انسان اس کے فوائد لکھنے سے قلم عاجز ہےجب گھر سے نکلتے وقت پڑھو گے تو ستر ہزار فرشتے ہر طرف سے آپ کی حفاظت کریں

گےجب گھر داخل ہوتے وقت پڑھو گے تو آپ کے گھر کی محتاجی دور ہو جائے گیجب وضو کر کے پڑھو گے تو ستر ہزار درجے بلند ہونگےاگر رات کو سوتے وقت پڑھو گے تو ایک فرشتہ ساری رات آپ کی حفاظت کرے گااگر فرض نماز کے بعد پڑھو گے تو آپ کا ایک پاؤں زمین پر اور دوسرا پاوں جنت میں ہوگاآیت الکرسی کے پڑھنے والا حاسدین کے حسد سے محفوظ رہتا ہےآیت الکرسی کو

پڑھنے والا اگر میدان جنگ میں بھی چلا جائے تو کامیاب و کامران صحیح سلامت واپس لوٹتا ہےآیت الکرسی کو پڑھنے والا دشمن کے شر سے اور اس کے نقصان سے محفوظ رہتا ہےہر قسم کے مریض خصوصا آسیب وغیرہ والے پر اکتالیس بار دم کرنے سے شفاء ہو جاتی ہےبخار والے مریض پر دم کرنے سے اور پانی پر تین مرتبہ دم کر کے ان کو دینے سے بخار ختم ہو جاتا ہےہر موذی چیز سے جیسے سانپ ، بچھو، درندہ ہر وہ نقصان دہ چیز جو زمین سے نکلتی ہے پانی پر دم کر کے چھڑک دینے سے

حفاظت ہو جاتی ہے اس کو لکھ کر مکان کے اندر دیوار پہ لٹکایاجا سکتا ہےجو شخص 21 دفعہ آیت الکرسی کو اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ پڑھ لے گا دشمنوں کی اذیت سے بچ جائے گا اور برادری والوں کے طعنوں سے محظوظ رہے گا اور اس کی عزت بحال رہے گی اور رزق میں ترقی ہو گی اللہ تبارک و تعالی جل شانہ کی امان میں رہے گا ان شاء اللہ

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِآیة الکرسی
اَللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْ‌ضِ ۗ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْ‌سِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*