Templates by BIGtheme NET

خاتون جج ناقابل بیان حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

خاتون جج ناقابل بیان حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی عشق نہ جرم دیکھتا ہے اور نہ ہی ذات ، جس سے عشق ہو جائے بس پھر وہ کچھ بھی ہو اپنے عاشق کے ساتھ سب کچھ جائز ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ اب سامنے آیا ہے جب جنوبی

امریکہ کے ملک ارجنٹینا میں پولیس آفیسر کے قا تل کو عمر قید کی سزا سے بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون جج پکڑی گئی۔یہ جج خاتون جیل میں اس مجرم کے ساتھ بوس و کنار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق میرئیل سواریز نامی یہ خاتون جج عدالت کے اس پینل کا حصہ تھی جس نے کرسٹیان بسٹوس نامی مجر م کی سز ا کا تعین کیا۔ رپورٹ کے مطابق پینل میں شامل باقی تمام ججز نے مجر م کے جرم کی سنگینی کے پیش نظر اسے

عمر قید کی سزا دی۔ صرف میرئیل ایک جج تھی جس نے عمر قید کی سزا کے خلاف ووٹ دیا۔ مجرم کے خلاف یہ فیصلہ آنے کے بعد میرئیل جیل کے دورے پر گئی جہاں وہ کرسٹیان کے سیل میں اس کے ساتھ گپیں لگاتی اور بوس و کنار کرتی ہوئی پکڑی گئی۔رپورٹ کے مطابق میرئیل اور کرسٹیان کی یہ قبیح حرکات جیل میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہو گئیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ میرئیل کے متعلق یہ شرمناک

انکشاف ہونے پر اس کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ کرسٹیان نامی اس مجرم نے 2009ءمیں لینڈرو رابرٹس نامی ایک پولیس آفیسر کو ہلا ک کر دیا تھا۔ تاہم اب جج خاتون جیل میں اس مجرم کے ساتھ بوس و کنار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*