Templates by BIGtheme NET

Health

بس ایک بار ان پتوں کا استعمال کریں، زندگی میں کبھی بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑے گا

پودینہ بھی اﷲ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے- پودینہ ہمارے لیے اندرونی اور بیرونی حفاظت کے لیے بہترین ٹانک کا کام کرتا ہے- اس کی مخصوص خوشبو ہمارے دل و دماغ کو متحرک رکھتی ہے۔ ہمارا رہن سہن تبدیل ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے کئی نئی نئی بیماریاں جنم لے رہی ...

Read More »

سردیوں میں20روپے کی گاجر ہمارے بتائے طریقے سے کھالیں

سردیوں میں20روپے کی گاجر ہمارے بتائے طریقے سے کھالیں!ایک ہفتے کے اندرجسم میں خون جوش مارے گا اور آنکھیں باز سے زیادہ تیز ہو جائیں گی ۔۔۔۔ گاجر کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، آنکھوں کی بینائی، خون پیدا کرنے اورجگر کیلئے گاجر کا استعمال مفید ہے۔گاجر کا جوس اور حلوہ انتہائی لذیز اور ذائقہ دار تو ...

Read More »

صرف انگوٹھے سے ماتھے کی ایک جگہ دبائیں 2سیکنڈ میں سردیوں میں بند ناک کھولیں

اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا ہے۔اس سے نجات کے لئے ہم ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے یہ مسئلہ کبھی تو حل ہوجاتا ہے اور کبھی بہت زیادہ تکلیف دہ ہونے لگتا ہے۔ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی کی ماہرڈاکٹر لیزا ڈی سٹیفنو کا کہنا ہے کہ بعض اوقات ادویات ...

Read More »

کولیسٹرول کم کر ک امراض قلب س محفوظ رکھنے وال خشک میوہ

کولیسٹرول کم کر ک امراض قلب س محفوظ رکھنے وال خشک میوہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر چیز انسان ک فائدے کے لیے بنائی ہے ۔ انہی چیزوں میں سے ایک اخروٹ بھی ہے ۔ اخروٹ کے بے شمار طبی فوائد ہیں جن می سے اکثر کے متعلق آپ جانتے ہیں لیکن طبی ماہرین نے اخروٹ کا ایک انتہائی ...

Read More »

10 کھانے جو گُردوں کی صفائی کر دیتے ہیں

گُردے انسانی جسم کے انتہائی اہم عضو ہیں جو جسم سےزہریلے مادے خارج کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور جسم میں body Fluid کا بیلنس رکھتے ہیں اور electrolytes کی مقدار کو پُورا رکھتے ہیں۔ ہمارے جسم میں موجود خون دن میں کئی دفعہ گُردوں سے پاس ہوتا ہے اور گُردے اُسے ہر وقت صاف کرنے میں مصروف رہتے ...

Read More »

”پانی کی ایک بوتل میں 7 لہسن کی جوے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں،فوائد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے“

پانی کے بغیر زندگی کا کوئی تصورنہیں پانی کی اہمیت کوئی ان سے پوچھے جوایک ایک بوند ھ کوترستے ہیں پانی نہ ہو تو کوئی کام کرنا تو دور کی بات انسان زندہ بھی نہیں ہے رہ سکتا پانی صیحت اورحسن دونوں کے لئے بہت اہم ہے۔ آج کی میری ویڈیو بھی اسی پرمشتمل ہے پانی کی بوتل میں ساتھ ...

Read More »

گھر میں موجود 5 طرح کے بلیچ جو کریں جِلد کو صاف اور چھڑائیں کیمیکل بلیچ سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے

کچھ خواتین رنگت کو نکھارنے کے لئے بلیچ کا سہارا لینا تو چاہتی ہیں لیکن کیمیکلز کے مضر اثرات س گھبراتی بھی ہیں کیونکہ کیمیکل سے بنی بلیچ جِلد کو جلا کر وقتی طور پر اجلا کرتی ہے اور جلد کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاتی ہے۔ لیکن ہم آپ کو کچھ ایسے قدرتی ماسک کے بارے میں بتائیں گے جو ...

Read More »

اگر آپ کے ہاتھ کالے ہیں تو دو دن ہاتھوں پر یہ لگائیں آپ کے ہاتھ گورے اور چمکدار

اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں کہ آپ گھر بیٹھے کیسے کچن میں موجود چیزوں سے اپنے چہرے کی خوبصورتی اور تروتازگی کے لئے ابٹن یا ماسک بنا سکتے ہیں ۔ایک عدد درمیانہ آلو،ایک چمچ میٹھا سوڈا،ایک چمچ شہد،آدھا لیموں کا رس۔بنانے کا طریقہ:سب سے پہلے ایک آلو لے ۔ اور اس کو اچھی طرح ابال لے یاد رکھے ...

Read More »

رات کو پنڈلیوں اور ٹانگوں میں درد کا حیرات انگریزعلاج

پاکستان ٹائمز! کئی لوگوں کے پنڈلیوں یا ٹانگوں کی نسوں میں درد ہوتا رہتا ہے ۔جس سے ٹانگوں میں اکڑن اور کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے ۔ رات کو سوتے وقت اچانک ٹانگوں اور پنڈلیوں میں شدید درد ہونے لگتا ہے ۔ ٹانگوں کی نسیں او رپٹھے کھنچاؤ اور اینٹھن کے باعث درد کرتے ہیں جس سے مریض بے چین ہوجاتا ...

Read More »

اگر مرد ایک دفعہ پیاز اس طرح کھا لیتا ہے تو

آج کل اگر ہم کسی کے گھر میں جاتے ہیں تو ایک چیز پر بات ضرور ہوتی ہے وہ ہے بیماریوں کی بات ہم لوگ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بیماریاں بہت بڑھ گئی ہیں آج کل بیماریاں اتنی ہوگئی ہیں کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی انسان کسی نہ کسی بیماری سے ضرور پریشان ہے کیا آپ نے ...

Read More »